موسٰی خیل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی
موسٰی خیل، 13 جنوری: ایس پی موسٰی خیل کلیم اللہ کاکڑ کی قیادت میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو اہم ملزمان گرفتار کیے۔ کارروائی کے دوران 10 کلوگرام چرس، 260 گرام چرس اور 70 گرام افیون برآمد ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات نوجوان نسل کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہیں۔
Comments are closed.