صوبائی وزراء کی جانب سے تعزیت کے بیانات
کوئٹہ، 13 جنوری: صوبائی وزراء راحیلہ حمید خان درانی، بخت محمد کاکڑ، ظہور احمد بلیڈی اور دیگر رہنماؤں نے رپورٹر حماد علی کے بھتیجے کے انتقال پر گہرا دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔ رہنماؤں نے سوگوار خاندان کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا پیغام دیا۔
Comments are closed.