. لورالائی میں سکیورٹی اور نگرانی کے اقدامات مضبوط
کمشنر لورالائی کی سربراہی میں ڈویژنل کمیٹی نے منشیات، سمگلنگ اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف جامع منصوبہ بندی کی۔ تمام متعلقہ محکموں نے حفاظتی اقدامات اور نگرانی بڑھانے کی ہدایت پر عمل کیا۔

Comments are closed.