یورپی یونین کے ماہرین نے رینج لینڈ پالیسی کا جائزہ لیا
RBWRP-TA پروگرام کے تحت یورپی یونین کی ٹیم نے لورالائی میں بلوچستان رینج لینڈ پالیسی 2025–35 پر مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔ پالیسی رینج لینڈز کے پائیدار انتظام، مویشیوں کی حفاظت اور زرعی معیشت کی مضبوطی کے لیے تیار کی گئی ہے۔
Comments are closed.