جعفرآباد میں خاندانی منصوبہ بندی پر تربیتی پروگرام
ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر کی نگرانی میں کمیونٹی لیول پر ایک روزہ تربیت ہوئی۔ فیلڈ ٹیموں کو گھر گھر جا کر عوام میں شعور اجاگر کرنے اور خاندانی منصوبہ بندی کے فوائد سمجھانے کی ہدایات دی گئیں۔

Next Post
Comments are closed.