مسلم باغ میں نامعلوم مسلح افراد کی خوفناک ڈکیتی، امن و امان کی صورتحال ابتر

26

کوئٹہ: مسلم باغ بائی پاس پر رات تقریباً تین بجے نامعلوم مسلح افراد نے رفیع اللہ نامی ڈرائیور کی مزدا گاڑی اور سامان لوٹ لیا۔ ڈاکوں نے ڈرائیور اور کلینر کو باندھ کر فرار حاصل کیا۔ پشتونخوا نیپ نے حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے فوری کارروائی، ملزمان کی گرفتاری، اور شاہراہوں پر حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔ پارٹی نے خبردار کیا کہ اگر عوام کی حفاظت نہ کی گئی تو شدید احتجاج کیا جائے گا۔

Comments are closed.