سرکاری سائنس کالج کے تقریب ایوارڈ شو پر پابندی قابلِ مذمت ہے: اسلامی جمعیت طلبہ

20

 کوئٹہ | 12 نومبر 2025

اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان کے ناظم بہادر خان کاکڑ نے ضلع انتظامیہ کی جانب سے گرینڈ ایکسیلنس ایوارڈ شو کی تقریب پر پابندی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعلیمی سرگرمیوں میں مداخلت کے مترادف ہے۔
انہوں نے کہا کہ جمعیت ہمیشہ طلبہ اور اساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے کام کرتی رہے گی۔

Comments are closed.