صوبائی وزیر خوراک اور چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی، حاجی نور محمد دمڑ نے یومِ اقبال کے موقع پر کہا کہ علامہ اقبال برصغیر کے مسلمانوں کے لیے عظیم رہنما اور مفکر تھے،
کوئٹہ، 9 نومبر 2025:
صوبائی وزیر خوراک اور چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی، حاجی نور محمد دمڑ نے یومِ اقبال کے موقع پر کہا کہ علامہ اقبال برصغیر کے مسلمانوں کے لیے عظیم رہنما اور مفکر تھے، جنہوں نے غلام ذہنوں میں آزادی اور خود اعتمادی کی روح بیدار کی۔ نوجوانوں کو ان کے افکار سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ پاکستان کو خوددار، خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بنایا جا سکے۔
Comments are closed.