ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ نے رات گئے لیویز چیک پوسٹ کوتل اور دیگر چیک پوسٹوں کا اچانک دورہ کیا

21

زیارت، 9 نومبر 2025:

ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ نے رات گئے لیویز چیک پوسٹ کوتل اور دیگر چیک پوسٹوں کا اچانک دورہ کیا۔ غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی اور تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت دی کہ امن و امان کے قیام میں صفر رواداری کی پالیسی اپنائی جائے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

Comments are closed.