وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا بی آر ٹی پشاور کا دورہ، شہریوں کے ساتھ عام مسافر کی طرح سفر

22

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، سہیل آفریدی نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کا دورہ کیا اور یونیورسٹی آف پشاور اسٹیشن سے ٹکٹ خرید کر عام مسافر کی طرح بس میں سفر کیا۔

وزیر اعلیٰ کے ہمراہ چیف سیکرٹری اور منتخب اراکین اسمبلی بھی موجود تھے۔ اس دوران شہریوں نے وزیر اعلیٰ کو اپنے درمیان پا کر خوشی کا اظہار کیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔

Comments are closed.