پرنسپل گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول آواران محمد اقبال اسکول ٹرانسپورٹ پروگرام کی افتتاحی تقریب
پرنسپل گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول آواران محمد اقبال اسکول ٹرانسپورٹ پروگرام کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کے آغاز سے دور دراز علاقوں کے طلبہ کو معیاری تعلیم تک بہتر رسائی حاصل ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومتِ بلوچستان کی جانب سے تعلیمی سہولیات کی فراہمی ایک خوش آئند قدم ہے جو شرحِ تعلیم میں اضافے اور طلبہ کے تعلیمی سفر کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
Comments are closed.