وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر پوری قوم کو مبارکباد، قومی کرکٹ ٹیم کو داد تحسین

16

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر پوری قوم کو مبارکباد، قومی کرکٹ ٹیم کو داد تحسین

وزیرِ اعظم کی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی، کوچز اور بورڈ عہدیداران کی بھی پزیرائی.

پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا. وزیرِ اعظم

جنوبی افریقہ کی ٹیم نے بھی اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا. وزیرِ اعظم

پر امید ہیں کہ آئندہ میچز میں بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم اسی طرح محنت اور شاندار کارکردگی دکھائے گی. وزیرِ اعظم

Comments are closed.