صدرِ پاکستان کا جکارتہ میں اسکول کی مسجد میں دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

17

ایوانِ صدر
7 نومبر 2025

صدرِ پاکستان کا جکارتہ میں اسکول کی مسجد میں دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

صدر آصف علی زرداری کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا۔

پاکستان دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف عالمی کوششوں میں انڈونیشیا کے ساتھ ہے: صدر مملکت

پاکستانی قوم دہشت گردی کے خلاف بھاری قربانیاں دے چکی ہے: صدر آصف علی زرداری

دہشت گردی نے میری اپنی زندگی کو بھی شدید متاثر کیا، لیکن کبھی ہمت نہیں ہاری: صدر زرداری

Comments are closed.