لورالائی میں اسکولوں کا دورہ، تعلیمی معیار کی تعریف

19

 لورالائی، 6 نومبر: زونل کمانڈر بلوچستان کانسٹیبلری اعظم بلوچ نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کینٹ لورالائی کا دورہ کیا۔ کلاس رومز، ڈیجیٹل کمپیوٹر روم، آن لائن کلاسز اور ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا جائزہ لیا۔

انہوں نے طلباء سے تعلیمی سوالات کیے اور اسکول کی کارکردگی کو قابل تعریف قرار دیا۔ زونل کمانڈر نے کہا کہ طلباء ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں اور انہیں محنت، نظم و ضبط اور دیانتداری اپنانا چاہیے

Comments are closed.