وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر آمد

18

اسلام اباد: ملاقات میں قومی و سیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

اسلام اباد: ملاقات میں 27ویں آئینی ترمیم اور صوبائی خودمختاری پر ممکنہ اثرات زیرِ غور

اسلام اباد: ضم اضلاع کے لیے این ایف سی ایوارڈ کا اضافی حصہ تاحال فراہم نہیں کیا گیا، وزیر اعلی سہیل افریدی

اسلام اباد: این ایف سی ایوارڈ میں چھیڑ چھاڑ قومی وحدت کے لیے نقصان دہ ہوگی، سہیل افریدی

اسلام اباد: وزیراعلیٰ اور محمود خان اچکزئی میں کرم امن صورتحال اور پشاور امن جرگے پر مشاورت

اسلام اباد: محمود خان اچکزئی کی خیبر پختونخوا کے آئینی و مالی حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی

اسلام اباد: ملاقات میں سینیٹ میں نامزد اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ ناصر عباس اور صوبائی صدر پی ٹی آئی جنید اکبر شریک تھے۔

اسلام اباد: ایم این ایز عاطف خان، علی اصغر خان بھی اجلاس میں شریک

اسلام اباد: اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی، وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری اور عرفان سلیم بھی موجود تھے۔

Comments are closed.