جمعیت علمائے اسلام کوئٹہ میں تنظیمی تبدیلی

21

 کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ نے تنظیمی تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ مولانا عبدالرحمن رفیق کو ضلع امیر اور حاجی عین اللہ شمس کو جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔ سابق نگران امیر اور مجلس عاملہ نے کارکنان پر زور دیا کہ نئی قیادت کے ساتھ مکمل تعاون اور نظم و ضبط کے ساتھ کام کریں تاکہ پارٹی مزید تنظیمی کامیابیاں حاصل کرے۔

Comments are closed.