بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دمڑ کے فنڈ سے محکمہ مواصلات وتعمیرات زیارت کی زیرنگرانی یونین کونسل سپیزندی میں سپیزندی تا سپیرہ راغہ میں پانچ کلومیٹربلیک ٹاپ روڈ کی تعمیر پر زبردست کام جاری

40

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ویژن کےمطابق صوبائی وزیر خوراک وچئیرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دمڑ کے فنڈ سے محکمہ مواصلات وتعمیرات زیارت کی زیرنگرانی یونین کونسل سپیزندی میں سپیزندی تا سپیرہ راغہ میں پانچ کلومیٹربلیک ٹاپ روڈ کی تعمیر پر زبردست کام جاری ہے روڈ کا 80فیصد کام مکمل ہوچکا ہے اور باقی کام ایک ہفتے میں مکمل ہوگا اس روڈ پر دس کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے جس سے سپیزندی کی پچیس ہزار آبادی مستفید ہو گی اس کے ساتھ یہ روڈ سپیرہ راغہ کراس فائدہ ہوگااس روڈ کی تکمیل سے علاقے میں ترقی اور خوشحالی آئے گی

Comments are closed.