صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچ پر پاکستانی سائنسدانوں کو مبارکباد — صدر آصف علی زرداری

26

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچ پر پاکستانی سائنسدانوں کو مبارکباد — صدر آصف علی زرداری

پاکستان کو اپنے سائنسدانوں کی صلاحیتوں پر فخر ہے — صدر آصف علی زرداری

یہ جدید سیٹلائٹ قدرتی آفات کی نگرانی، بروقت وارننگ، زراعت، شہری منصوبہ بندی، انفراسٹرکچر کی ترقی اور ماحولیاتی مشاہدے میں مدد فراہم کرے گا — صدر آصف علی زرداری

یہ سنگِ میل پاکستان کی بڑھتی ہوئی خلائی صلاحیتوں کی روشن علامت ہے — صدر آصف علی زرداری

ہم سیٹلائٹ کی کامیاب لانچ میں تعاون پر چین کی حکومت کے شکر گزار ہیں — صدر آصف علی زرد

Comments are closed.