اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ترکیہ کے گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر پروفیسر ڈاکٹر نعمان کرتلموش سے ملاقات
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ترکیہ کے گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر پروفیسر ڈاکٹر نعمان کرتلموش سے ملاقات
ملاقات 6 ویں عالمی اسپیکرز کانفرنس کے موقع پر جنیوا میں ہوئی۔
ملاقات میں پاکستان اور ترکی کے مابین مثالی برادرانہ تعلقات پر گفتگو
دونوں ممالک کے تعلقات باہمی اعتماد، مشترکہ تاریخ اور مفادات پر مبنی ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
دونوں رہنماؤں کا تجارت، دفاع، ٹیکنالوجی اور ثقافتی تبادلے کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر زور۔
قدرتی آفات کے دوران دونوں ممالک کی باہمی مدد دیرینہ دوستی کا ثبوت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر کا پاکستانی پارلیمنٹ اور عوام کی جانب سے ترکی کے عوام اور قیادت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار
پارلیمانی سفارتکاری دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کا اہم ذریعہ ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
ملاقات کے دوران دونوں اسپیکرز کے مابین اہم علاقائی و عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے حق میں ترکیہ کا اصولی مؤقف قابل ستائش ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
Comments are closed.