وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر بحری امور جنید انور چوہدری اور معاون خصوصی برائے قبائلی امور مبارک زیب کی ملاقات

18

اسلام آباد۔30جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انور چوہدری اور معاون خصوصی برائے قبائلی امور مبارک زیب نے ملاقات کی۔بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ شعبوں کے امور پر گفتگو کی گئی

Comments are closed.