پولیس تھانہ شہید نذیر احمد عمرانی منگولی کی کامیاب کارروائی۔

23

نصیرآباد (رپورٹ چھٹہ خان عمرانی)

پولیس تھانہ شہید نذیر احمد عمرانی منگولی کی کامیاب کارروائی۔
چیکنگ کے دوران ٹوڈی کار  سے مضرصحت غیر ملکی چھالیہ اور پان پراگ برآمد ایک ملزم گرفتاراسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دیا۔ ایس ایچ او  تھانہ منگولی محمد عمر اعوان نے اپنی ٹیم سب انسپکٹر محمد اکبر لوہار کانسٹیبل غلام نبی عمرانی ودیگر ملازمان کے ہمراہ گزشتہ شب کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ایک ٹوڈی کار  کو روک کر گاڑی  سے10 پارسل چھالیہ وزن کرنے پر فی پارسل 10 کلوگرام منجملہ100 کلو گرام چھالیہ اور 150 پیکٹ پان پراگ برآمد کرکے ملزم یعقوب حسین بگٹی  کو گرفتار کرکےگاڑی اپنی تحویل میں لے کر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی مزید قانونی کاروائی منگولی پولیس کررہی ہے
*FIR NO.71/025 US 269-272-273- 279*

Comments are closed.