اسلام آباد پولیس کا 24 گھنٹوں کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون۔

19

ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس کا 24 گھنٹوں کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون۔

مختلف کارروائیوں کے دوران 12 منشیات کے ڈیلرز گرفتار۔

ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی 12 کلوگرام چرس، 4کلو 370گرام ہیروئن، 2 کلو361گرام آئس اور 32بوتلیں شراب برآمد۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

منشیات فروشوں کے سہولت کاروں کو بھی جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

کسی بھی شرپسند عناصر کو نوجوان نسل کے مستقبل کو تباہ نہیں کرنے دیا جائے گا۔

شہری ایسی کسی بھی سرگرمی کے متعلق پولیس کا اطلاع دیں

اطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

Comments are closed.