بابوسر روڈ جھلکنڈ کے مقام پر سیلاب کی وجہ سے بند ہے۔
بابوسر روڈ جھلکنڈ کے مقام پر سیلاب کی وجہ سے بند ہے۔
سیاح اور مسافروں سے التماس کی جاتی ہے کے غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں. احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور کسی بھی قسم کے ہنگامی حالات میں خیبرپختونخوا ٹورازم ہیلپ لائن 1422 پر رابطہ کریں
Comments are closed.