سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم قطر سے گرفتار
سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم قطر سے گرفتار
ایف آئی اے این سی بی انٹرپول کی بڑی کاروائی
قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم قطر سے گرفتار
ملزم محمد عمیر کو قطر سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔
گرفتار ملزم گزشتہ 5 سال سے پنجاب پولیس کو مطلوب تھا
ملزم کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت تھانہ بھیرہ میں مقدمہ درج تھا
ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔
ملزم کو بعد ازاں ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے پنجاب پولیس حکام کے حوالے کر دیا
ملزم کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول دوحا کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی
ترجمان ایف آئی اے
Comments are closed.