آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر ٹریفک انفورسمنٹ مہم۔

24

ترجمان اسلام آباد پولیس

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر ٹریفک انفورسمنٹ مہم۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے گزشتہ ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک ہفتے میں 2349 گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کے خلاف قانونی کارروائیاں کی گئیں۔

دوران ڈرائیونگ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 1 ہزار 655 موٹر سائیکل 694 گاڑیاں تھانے منتقل۔

لین خلاف ورزی پر 805، بغیر لائسنس کے 114، غیر قانونی پارکنگ 872، مخالف سمت 872ڈرائیورز کے خلاف کارروائیاں۔

فنسی نمبر پلیٹ پر 1325, سگنل وائیلشن پر 1077, بغیر ہیلمٹ پر 1522کارروائیاں۔

سی ٹی او اسلام آباد کی خصوصی مہم کے تحت بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جا رہی ہے، کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر

ٹریفک اہلکار یقینی بنائیں کہ کوئی بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ نہ کر سکے، سی ٹی او اسلام آباد

سی ٹی او کی شہریوں سے ٹریفک اہلکاروں کے ساتھ تعاون کی اپیل

Comments are closed.