اسلام آباد: تھانہ سنگجانی کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔

26

ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد: تھانہ سنگجانی کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔

ایس پی صدر کی سپرویژن میں  آپریشن کیا گیا.

سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او ترنول اور لیڈیز پولیس نے بھی حصہ لیا۔

  آپریشن سے قبل نفری کو آپریشن کے متعلق بریفنگ دی گئی۔

 سرچ آپریشن کے دوران, 55 افراداور  42 گھرانےچیک کیےگیۓ۔

سرچ آپریشن کے دوران 10 موٹر سائیکل کو بھی چیک کیا گیا۔

آپریشن کا مقصد علاقہ میں جرائم کا سدباب کرنا ہے۔

آئی جی اسلام آباد نے جرائم کی بیخ کنی کے لئے ضلع بھر میں گرینڈ سرچ آپریشنز کے احکامات جاری کئے ہیں۔

 عوام سے گزارش ہے کہ وہ چیک پڑتال کے دوران پولیس سے تعاون کریں۔

شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق پولیس کو اطلاع دیں۔، شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

Comments are closed.