ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر انسانی سمگلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ۔

23

ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر انسانی سمگلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ۔

ویزا فراڈ میں ملوث 2 انسانی سمگلرز گرفتار

ایف آئی اے لاہور زون کی بڑی کاروائیاں

انسانی سمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان میں نوید طاہر اور زبیر محمد کے نام سے ہوئی

گرفتار ملزمان سادہ لوح شہریوں سے ویزا فراڈ کرنے میں ملوث ہیں

ملزمان کو چھاپہ مار کاروائیوں میں اسلام آباد اور لاہور سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم نوید طاہر نے شہری کو لیتھونیا(Lithuania ) ملازمت کا جھانسہ دیکر 16 لاکھ 80 ہزار روپے ہتھیائے

ملزم زبیر محمد نے شہری سے امریکہ بھجوانے کے نام پر 7 لاکھ روپے بٹورے

ملزمان شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے میں ناکام رہے

ملزمان بھاری رقوم وصول کر کے روپوش ہو گئے تھے

ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

ترجمان ایف آئی اے

Comments are closed.