ایف آئی اے لاہور زون کی بڑی کاروائی

19

ایف آئی اے لاہور زون کی بڑی کاروائی

ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم لاکھوں کی کرنسی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار

ملزم محمد عمر کو شاہ عالم مارکیٹ لاہور سے گرفتار کیا گیا

گرفتار ملزم کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی میں ملوث پایا گیا

چھاپہ مار کاروائی میں ملزم سے 59 لاکھ 50 ہزار پاکستانی روپے برآمد ہوئے

ملزم کے قبضے سے حوالہ ہنڈی کی رسیدیں اور دیگر ڈیجیٹل شواہد بھی برآمد کر لیے گئے

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

ترجمان ایف آئی اے

Comments are closed.