وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد

17

کوئٹہ، 26 جولائی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر کا پرتپاک استقبال کیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات

ملاقات میں امن و امان اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

وفاق اور بلوچستان کے مابین بحالی امن و مختلف امور پر روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

Comments are closed.