ڈپٹی کمشنر سبی کی جانب سے متاثرہ ٹریک کی وجہ سے متاثر ہونے والے ٹرینوں کے مسافروں کے لئے خصوصی اقدامات

16

ڈپٹی کمشنر سبی کی جانب سے متاثرہ ٹریک کی وجہ سے متاثر ہونے والے ٹرینوں کے مسافروں کے لئے خصوصی اقدامات

پنجاب سے آنے والی جعفر ایکسپریس سبی اسٹیشن پر روک دی گئی

تمام مسافروں کو بحفاظت ٹرین سے اتار لیا گیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر سبی میجر( ر) الیاس کبزئی

مسافروں کے لیے کھانے، پینے اور رہائش کا بندوبست ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی سبی

ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی نگرانی میں مسافر وں کی دیکھ بھال جاری ہے

ڈپٹی کمشنر سبی نے خود اپنی نگرانی میں متاثرہ مسافروں کو سرکٹ ہاؤس منتقل کروایا۔

سرکٹ ہاؤس میں مسافروں کو رات کے کھانے اور قیام کی سہولت فراہم کی جائے گی- ڈپٹی کمشنر میجر (ر) الیاس کبزئی

200 کے قریب مسافر سرکٹ ہاؤس میں موجود، مکمل دیکھ بھال کی جارہی ہے۔ ڈی سی سبی

تمام مسافروں کو بذریعہ ٹرین صبح کوئٹہ روانہ کیا جائے گا
ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی

Comments are closed.