·        سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا حیدرآباد کے سینئر صحافی ملک عزیز کے انتقال پر  اظہار تعزیت

18

·        سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا حیدرآباد کے سینئر صحافی ملک عزیز کے انتقال پر  اظہار تعزیت

·        شرجیل انعام میمن  کا معروف صحافی ملک عزیز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

·        ملک عزیز ایک بااصول اور پیشہ ور صحافی تھے جنہوں نے ہمیشہ حق و سچ کی ترجمانی کی، شرجیل انعام میمن

·        ملک عزیز اپنی دیانتدارانہ صحافت، تحقیقی رپورٹس اور بے باک انداز تحریر کے باعث صحافتی برادری میں ایک منفرد مقام رکھتے تھے، شرجیل انعام میمن

·        صحافت کے نوجوان طالب علموں کے لیے  ملک عزیز مشعل راہ بھی تھے، ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، شرجیل انعام میمن

·        مرحوم کے اہل خانہ، دوستوں، ساتھی صحافیوں اور ادارتی عملے سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے  ہیں، شرجیل انعام میمن

·        سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی

Comments are closed.