ڈی آئی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب کی ہدایات پر لاڑکانہ رینج ویلفیئر کمیٹی کا اجلاس ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ کے کانفرنس روم میں ہوا

20

🇵🇰۔ڈی آئی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب

کی ہدایات پر لاڑکانہ رینج ویلفیئر کمیٹی کا اجلاس ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ کے کانفرنس روم میں ہوا.

👈لاڑکانہ رینج ویلفیئر کمیٹی میں پولیس اہلکاروں اور ان کی فیملیز کے لیے فوری ریلیف فنڈ شہید, فوتی, رٹاٸرمینٹ اور مٸرج گرانٹ کے (199) کیسز کی منظوری دی گئی۔

👈لاڑکانہ رینج ویلفیئر کمیٹی میں  ADIGP اسرار احمد بروھی صاحب, ڈی ایس پی سول لاٸنز/ صدر لاڑکانہ سعاد جبار اور انچارج ویلفیئر لاڑکانہ رینج عطاء اللہ عباسی نے شرکت کی.

👈پولیس اہلکاروں اور انکی فیمیلز میں ٹوٹل (14827481) لاکھہ روپیہ کے چیکس تقسیم کی گئیں۔

👈تفصیلات کے مطابق

🔸فوتی اہلکاروں کے ورثاء میں (30)  کیسسز کی مد میں (1500000) لاکھہ روپیوں کے چیکس,

🔸شہید پولیس اہلکاروں کے ورثاء میں (10) کیسسز کی مد میں  (3000000)  لاکھہ روپیوں کے چیکس

🔸رٹاٸرمینٹ گرانٹ کے (100) کیسسز کی مد میں (4477481) لاکھہ روپیوں کے چیکس  اور

🔸مٸرج گرانٹ کی (59) کیسسز کی مد میں (5850000)

کے چیکس تقسیم کیئے گئے۔

Comments are closed.