پولیس کا کریمنلز سے مقابلہ بدنام زمانہ ڈاکو عبید اللہ مگسی زخمی حالت میں گرفتار۔

19

*🇭🇹KAMBER-SHAHDADKOT POLICE*
*DATED:22-07-2025*

*پولیس مقابلہ*

پولیس اسٹیشن بی سیکشن شہدادکوٹ ضلع قمبر شہدادکوٹ کی حدود رتودیرو روڈ نزد عمر شاہ چیک پوسٹ سے پولیس کا کریمنلز سے مقابلہ بدنام زمانہ ڈاکو عبید اللہ مگسی زخمی حالت میں گرفتار۔ساتھی فرار

*▪️پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کا محاصرہ کرکے فرار ڈاکووں کی سرچ شروع کردی ہے*

*▪️جب کہ ڈاکوٰوں سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے پولیس جوان عطاء اللہ جلبانی بھی زخمی ہو گیا ہے*

*▪️زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کے قبضے سے پسٹل بمع مئگزین برآمد۔*

*▪️زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت عبیداللہ ولد محمد بخش عرف بگن مگسی سکنہ نزد تعلقہ ہسپتال شہدادکوٹ ضلع قمبر شہدادکوٹ کے طور پر ہوئی ہے۔*

*▪️زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو ضلع قمبر شہدادکوٹ میں جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایکٹو کریمنل ہے۔*

*▪️زخمی پولیس جوان کو فوری علاج کیلئے لاڑکانہ ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے*

*▪️مزید تفتیش اور ملزم کا مکمل کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے.*

*▪️ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کی جانب سے ایس ایچ او بی سیکشن شہدادکوٹ سب انسپیکٹر صدرالدین گوپانگ بمع پولیس پارٹی کیلئے تیس ہزار کیش روارڈ اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان*

*ترجمان قمبر شہدادکوٹ پولیس*

Comments are closed.