محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جعلی ڈگریوں اور ضلعی تعلیمی آفیسر کوئٹہ کی گرفتاری کے حوالے سے چلنے والی بے بنیاد اور جھوٹی خبر کی تردید کی گی ہے
محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جعلی ڈگریوں اور ضلعی تعلیمی آفیسر کوئٹہ کی گرفتاری کے حوالے سے چلنے والی بے بنیاد اور جھوٹی خبر کی تردید کی گی ہے۔مذید برا? متعلقہ حکام کی جانب سے اس جھوٹی خبر کی تحقیقات کے لئے متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا جائے گا اور جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلانے والے عناصر کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
Comments are closed.