ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد،

18

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد،

اجلاس میں انچارج اے آر ڈی یو اور انچارج اے وی ایل یو سمیت پولیس افسران نے شرکت کی

ڈکیتی و راہزنی، کار و موٹر سائیکل چوری کی وارداتو ں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنا ئیں،ڈی آئی جی اسلام آباد

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کریں ، ڈی آئی جی اسلام آباد،

ڈکیتی و راہزنی کے دوران مزاحمت پر فائر نگ کرکے شہریوں کو زخمی کر نے والے متحر ک گینگز کے خلاف موثر کارروائیاں عمل میں لائیں،،محمد جواد طارق

زیر تفتیش مقدمات کو میرٹ پر یکسو کرکے ٹھوس شواہد کی روشنی میں چالان مجاز عدالتوں میں بھجوائیں، ڈی آئی جی اسلام آباد

جرائم پیشہ گروہوں کے عدم گرفتار ارکان کی گرفتاریاں یقینی بنائی جائیں،ڈی آئی جی اسلام آباد

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی آئی جی اسلام آ بادمحمد جواد طارق

Comments are closed.