قمبر شہدادکوٹ پولیس مقابلہ اپڈیٹ۔

21

*قمبر شہدادکوٹ پولیس مقابلہ اپڈیٹ۔*
👈تھانہ بی سیکشن شہدادکوٹ کی حدود عمر شاہ پولیس چیک پوسٹ پر پولیس کے بھادر جوانوں کا جراٸم پیشہ افراد میں مقابلہ۔

👈علاقے میں دہشت کی علامت اور ایکٹو کرمنل عبیداللہ مگسی زخمی حالت میں گرفتار, اسلحہ برآمد۔

👍جبکہ فراٸض کی اداٸگیوں کے دوران بھادر پولیس جوان عطاءاللہ جلبانی زخمی۔

👈ضلع قمبر کی پوری نفری نے علاقےکو اپنے گھیرےمیں لیکر سرچنگ کا عمل شروع کردیا ہے۔
*🇵🇰ڈی آٸی جی لاڑکانہ*
*جناب ناصر آفتاب صاحب*
*نے کرمنلز کو ناپاک مقاصد میں ناکام کرنے پر ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزٸی اور ایس ایچ او بی سیکشن شہدادکوٹ صدرالدین گوپانگ کے لیے تعریفی اسناد دینے کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔*

Comments are closed.