اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بنگلہ دیش ایئر فورس کے تربیتی طیارہ کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار

19

اسلام آباد، 21 جولائی 2025

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بنگلہ دیش ایئر فورس کے تربیتی طیارہ کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار

حادثے میں 19 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی کا بنگلہ دیشی پارلیمان، حکومت اور عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار

اسپیکر سردار ایاز صادق کا حادثے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار

دکھ کی اس گھڑی میں بنگلہ دیشی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی کا حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار۔

اسپیکر سردار ایاز صادق کی جاں بحق افراد کیلئے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا

Comments are closed.