حکومت بلوچستان نے تعلیمی تسلسل برقرار رکھنے اور بند تعلیمی ادارے کھول کر غریب عوام کے بچوں کو تعلیم کے حصول کے مواقع فراہم

22

حکومت بلوچستان نے تعلیمی تسلسل برقرار رکھنے اور بند تعلیمی ادارے کھول کر غریب عوام کے بچوں کو تعلیم کے حصول کے مواقع فراہم کرنے کے   حوالے سے SKB کے مہم جوئی کا مداوا کر کے کچھ خالی آسامیوں کو مشتہر کیا گیا اور کچھ بھرتیاں کرلی تھی جنمیں کئی طرح سے دھاندلی اور میرٹ کی پامالیوں کی مجموعی شکایات آئیں ۔ کچھہ مہینے بعد دوسری بار 18 ماہ کے لیے بھرتیاں کرنے کے لیے اعلان کیا گیا خصدار کے ضلع میں ضلعی ایجوکیشن آفیسر اور اساتذہ تنظیموں کے ملی بھگت سے اساتذہ کی آسامیوں کو مشتہر کرنے میں بد دیانتی اور مالی فوائد حاصل کرنے کی غرض سے متعدد بند گرلز بوائز سکول میں پوسٹوں پر بھرتی کے لیے جعلی اور متنازعہ لسٹ جاری کیا گیا ہے ۔ عوامی حلقوں کی جانب سے اس منظم منصوبہ بندی کے تحت تعلیم کے حصول میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی بھرپور مذمت کی گئی ۔ اور فیروز آباد زیدی باغبانہ میں کے علاقوں میں بند سکولوں کے کھولنے کی کوئی صورت نظر نہیں آتی ۔ اس حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ۔ اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس سلسلے میں احتجاج کا سلسلہ شروع کیا جائے گا ۔اور عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا جاے گا انصا

Comments are closed.