سینٹ الیکشن میں 243 ووٹ حاصل کرنے پر اظہار تشکر۔ حافظ عبد الکریم کو مبارکباد، اتحادیوں کا شکریہ

19

لاہور21جولائی:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ایکس میسج پر اپنے پیغام میں سینٹ الیکشن میں 99کے مقابلے میں 243 ووٹ حاصل کرنے پر اظہار تشکرکیا ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے حافظ عبد الکریم کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے اتحادیوں کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Comments are closed.