رینج پولیس لاڑکانہ نے (06) ماہ کی شاندار کارکردگی رپورٹ پیش کردی.
✍️ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ 21 جولاٸی 2025.
رینج پولیس لاڑکانہ نے (06) ماہ کی شاندار کارکردگی رپورٹ پیش کردی.
*۔🇵🇰DIGPلاڑکانہ ناصر آفتاب *
کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ نے (06) ماہ کے اندر لاتعداد کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
👈شہید صحافی جان محمد مہر کے قتل میں ملوث و مرکزی پچاس لاکھہ انعام یافتہ شیرل عرف شیرو مہر پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
👈بیس لاکھہ انعام یافتہ علی احمد عرف ٹکو جتوٸی
پچاس لاکھہ انعام یافتہ الھہ بخش بنگلانی سمیت اور دیگر انعامی یافتہ ڈاکوٶں پولیس مقابلوں میں جھنم واصل کیٸے گٸے ہیں۔
👈جاری کردہ رپورٹ کے مطابق
👈(710) پولیس مقابلے
👈(150) کرمنلز کو زخمی حالت میں گرفتار
👈(50) ڈاکوؤں ہلاک
👈(105) گینگز بسٹ
👈(06) انعام یافتہ ڈاکوٶں گرفتار۔
👈(3467) اشتہاری
👈(6788) روپوش
👈(10825) ٹوٹل ملزمان گرفتار۔
👈(11) کلو گرام آٸس
👈(530) کلو گرام چرس
👈(3400) لٹرز شراب ، بھاری مقدار میں گٹگہ
👈(530) کلو گرام بھنگ اور بھاری مقدار میں گٹکہ برآمد۔
👈(30) عدد کلاشنکوفیں
👈(805) رائیفلیں، پسٹلز، ریوالورز، اور شاٹ گنز برآمد۔
👈بھاری مقدار میں ایمونیشن بھی برآمد۔
👈لاڑکانہ رینج پولیس نے
اسی عرصے کے دوران
👈(180) افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا ہے,
👈(56) افراد کو باحفاظت بازیاب۔
👈لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں ڈکیتوں اور چوریوں کے مقدمات ٹریس آئوٹ کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جن سے کاریں، موٹر سائیکلیں، ٹریکٹرز، موبائل فونز، غیر قانونی ایرانی ڈیزل لوٹی گئی نقدی، تلائی زیورات بھی برآمد کرلیے گئے ہیں۔
👈اسی عرصے کے دوران لاڑکانہ رینج بھر میں زمین و جائیداد لین دین اور رشتیداریوں سمیت دیگر ذاتی رنجشوں،پرانے تنازعات پر قتل ہونے والے افراد کے کیسسز میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے عدالتوں میں پیش کیا گیا ہے.
👈اسے عرصے کے دوران لاڑکانہ رینج آفس میں قاٸم کمپلینٹ سیل اور انکواٸری سیل میں سینٸر افسران کی نگرانی میں سنکڑوں مسائل حل کیٸے گٸے ہیں۔
🇵🇰 ڈی آئی جی پی لاڑکانہ کا کہنا تھا کہ سماج دشمن عناصر اور جرائم کے خلاف کاروائیاں لاڑکانہ رینج بھر جاری رہینگی۔
Comments are closed.