ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولا کا مرد و خاتون کے سفاکانہ قتل پر شدید ردِ عمل

19

ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولا کا مرد و خاتون کے سفاکانہ قتل پر شدید ردِ عمل

ڈپٹی اسپیکر کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر افسوس کا اظہار، وزیر اعلیٰ بلوچستان کے نوٹس کا خیر مقدم

واقعے میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری اور سخت سزا ناگزیر ہے: غزالہ گولا

ایسی وحشیانہ حرکات معاشرتی اقدار اور انسانی وقار کی توہین ہیں: غزالہ گولا

ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے: ڈپٹی اسپیکر

ڈپٹی اسپیکر نے عوام سے ملزمان کی شناخت میں مدد کی اپیل کی

حکومت خاموش تماشائی نہیں بنے گی، ہر ظالم کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا: غزالہ گولا

ویڈیو میں دکھائی گئی بربریت قابلِ مذمت، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے: غزالہ گولا

Comments are closed.