آزادکشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم ومنگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چو ہدری قاسم مجید یاسر حسین اپنے کنبے قبیلے سمیت دیگر جماعتوں کو چھوڑ رکر پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگے
میرپور جولائی2025
آزادکشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم ومنگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چو ہدری قاسم مجید کا میو نسپل کمیٹی اسلام گڑھ کی وارڈ کھیالی کے گاوں موہڑہ لواراں آمد،اس موقع پر خادم حسین، عاشق حسین عاصی، عابد حسین، عامر حسین، اور یاسر حسین اپنے کنبے قبیلے سمیت دیگر جماعتوں کو چھوڑ رکر پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگے۔اس موقع پر وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید نے نئے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔تقریب سی خطاب کرتے ہوے عامر حسین نے کہا کہ ہم وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید کا حلقہ انتخاب میں تعمیر وترقی دیکھ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔ہم آہندہ الیکشن میں چوہدری قاسم مجید کو رزلٹ دینگے۔تقریب سے صدر پیپلزپارٹی ضلع میرپور چوہدری یاسر ممتاز، کونسلر چوہدری عارف، نائب صدر عظیم بھٹی، سیکرٹری اطلاعات منشا تاج ایڈووکیٹ، ماسٹر محمد یونس، ڈپٹی سیکرٹری چوہدری سرفراز اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
Comments are closed.