کوئٹہ میں موسم گرم اور خشک
کوئٹہ، آج دن میں درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
کوئٹہ، آج بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات
کوئٹہ، بارکھان، سبی، کوہلو ، موسی خیل، قلعہ سیف اللہ،لورالائی ڈیرہ بگٹی میں بارش کا امکان
کوئٹہ، نصیر آباد، ژوب، قلات ، خضدار، آواران، لسبیلہ اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
کوئٹہ، 24 گھنٹوں کے دوران زیارت میں 8 لسبیلہ میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ، آج دن میں نوکنڈی میں 47 سبی میں پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
کوئٹہ، تربت میں 41، گوادر اور جیوانی میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
Comments are closed.