پاکستانی کیوئسٹس نے آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا
اسلام آباد۔19جولائی :پاکستانی کیوئسٹس محمد آصف، احسن رمضان اور حسنین اختر نے بحرین کے شہر منامہ میں آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز، انڈر 17، انڈر 21 اور مین 6ریڈ سنوکر چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل جیت لیا۔
ماسٹرز فائنل میں محمد آصف نے بھارتی کھلاڑی برجیش دامانی کو 4-3 (98 (87) -37، 75-55، 0-80 (51)، 40-52، 41-64، 91-29، 78 (40) سے شکست دی۔انڈر 21 کے فائنل میں احسن رمضان نے بحرین کےمحمود احمد کو 3-0 (59-2، 82 (31)-6، 74 (57-6) سے شکست دی۔انڈر 17 کے فائنل میں پاکستان کےحسنین اختر نے ویلز کے ریلی پاول کو 4-0 (86 (44) -7، 73-35، 50-31، 98 (67)-4 سے شکست دی
Comments are closed.