صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی محمد آصف کو عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر دلی مبارکباد۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی محمد آصف کو عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر دلی مبارکباد۔
محمد آصف نے فائنل میں بھارتی کھلاڑی بریجیش دامانی کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
محمد آصف نے شاندار کارکردگی سے قوم کا سر فخر سے بلند کیا — صدرِ مملکت
عالمی مقابلے میں کامیابی پاکستانی کھلاڑیوں کی صلاحیت، عزم اور محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے — صدر آصف زرداری
صدرِ مملکت کی محمد آصف کی لگن، حوصلے اور پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
محمد آصف نے ثابت کیا کہ پاکستانی کھلاڑی عالمی سطح پر کسی سے کم نہیں — صدر زرداری
Comments are closed.