• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع قلات میں مسافر بس پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس

web desk by web desk
July 16, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
0

اسلام آباد۔16جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع قلات میں کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر بس پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں معصوم شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم اور نہتے شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے والے دہشت گردوں کو بہت بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مسافر بس پر حملے کے شہدائ کے لئے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر و استقامت کی دعا کی۔وزیراعظم نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم اور نہتے شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے والے دہشت گردوں کو بہت بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی،حکومت اور سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں

Previous Post

برطانیہ کے لئے پاکستانی پروازوں کا دوبارہ آغاز پاکستان کے لئے انتہائی اہم سنگ میل ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے گفتگو

Next Post

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ سے صحافتی تنظیموں کے نمائندہ وفد کی ملاقات، وفاقی وزیر اطلاعات کا آر آئی یو جے کے صدر طارق ورک کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ پر تشویش کا اظہار

Next Post

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ سے صحافتی تنظیموں کے نمائندہ وفد کی ملاقات، وفاقی وزیر اطلاعات کا آر آئی یو جے کے صدر طارق ورک کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ پر تشویش کا اظہار

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.