پاکستانتازہ ترین

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کا سینئر اینکر پرسن مہر بخاری کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔13جولائی :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے سینئر اینکر پرسن مہر بخاری کی والدہ ثمینہ بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات نے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ ثمینہ بخاری کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا، ماں کا انتقال ایسا خلاءہے جو کبھی پُر نہیں ہو سکتا، لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے

Related Articles

Back to top button