پاکستانتازہ ترین

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پرلاہور کی حدود میں طیاروں کی سیفٹی کیلئے اہم اقدام،ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن،وائلڈ لائف اور انوائرمنٹ پروٹیکشن اتھارٹی متحرک

 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پرلاہور کی حدود میں طیاروں کی سیفٹی کیلئے اہم اقدام،ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن،وائلڈ لائف اور انوائرمنٹ پروٹیکشن اتھارٹی متحرک
لاہور کے مختلف علاقوں کو ”نو برڈ زون” بنانے کیلئے ‘رنگ فینسنگ’ (فضائی حفاظتی حصار بنانے) کا فیصلہ،وزیراعلی مریم نواز شریف کی گرینڈ آپریشن کی ہدایت
لاہور مشرقی بائی پاس،مناواں ہسپتال داہوری والا،پی کے ایل آئی،چونگی امر سدھو،اچھرہ، چاہ میراں علاقے ”نو برڈ زون” قرار
ہوائی اڈوں کے قریب موجود غیر قانونی ذبحہ خانوں، پولٹری فارمز ختم کرنے کا فیصلہ،ہوائی اڈوں کے قریب موجود بیکریوں کا کچرا ٹھکانے لگانے کے قانون اور ضابطوں پر سختی سے عملدرآمد کا حکم ہوائی اڈوں کے قریب ایسا کوئی کاروبار کرنے کی پابندی ہوگی جس سے پرندوں کے جمع ہونے کا خطرہ ہو:پنجاب حکومت کا حکم نامہ جاری
ماحولیاتی حفاظتی انتظامات کے بغیر قائم پولٹری فارمز،بیکریوں اور ذبحہ خانوں پر پابندی لگائی جائے گی
چمڑا رنگنے، چمڑے سے اشیاء بنانے والی کمپنیوں پرماحولیاتی ضابطوں کا سخت اطلاق،کھلے عام جانوروں کی کھالیں صاف کرنے کے عمل پر پابندی لگا دی گئی
ہوائی اڈوں کے قریب کوڑا کرکٹ پھینکنے پر مکمل پابندی ہوگی،ڈھکن والے کوڑے دانوں کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا
گھروں کی چھتوں پر دانہ ڈالنے، کبوتر پالنے، بڑی تعداد میں کبوتر اڑانے، درباروں اور عوامی مقامات پر دانہ ڈالنے اورپرندوں کو جمع ہونے سے روکا جائے
وائلڈلائف رینجرز،ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے خلاف ورزی کی صورت میں پنجاب وائلڈ لائف قانون کے مطابق کارروائی کریں گے
پنجاب وائلڈ لائف قانون پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے، خلاف ورزی پر گرفتاریاں، سزائیں اور جرمانے ہوں گے:پنجاب حکومت کااعلامیہ
یہ اقدامات فضائی سفر محفوظ اور سینکڑوں انسانی زندگیوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے کئے جا رہے ہیں:سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
فضائی حفاظتی حصار(رنگ فینسنگ) کے ذریعے پرندوں کے طیاروں سے ٹکراؤ اور حادثات میں کمی ہو گی،دنیا بھر کے ہوائی اڈوں کے قریب ”نو برڈ زونز” بنائے جاتے ہیں
لاہور13 جولائی:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرلاہور کی حدود میں طیاروں کی سیفٹی کے لئے اہم اقدام کیا گیا ہے- ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن،وائلڈ لائف اور انوائر منٹ پروٹیکشن اتھارٹی کو متحرک کر دیا گیا-لاہور کے مختلف علاقوں کو ”نو برڈ زون” بنانے کیلئے ‘رنگ فینسنگ’ (فضائی حفاظتی حصار بنانے) کا فیصلہ کیاگیاہے-وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مسافر جہازوں کی حفاظت کیلئے گرینڈ آپریشن کی ہدایت کی ہے-وزیر اعلی

Related Articles

Back to top button