خیبرپختونخوا اور بالخصوص مظلوم پختونوں کا با اثر آواز مولانا خانزیب کو دھشتگردوں نے شہید کر دیا 

19

خیبرپختونخوا اور بالخصوص مظلوم پختونوں کا با اثر آواز مولانا خانزیب کو دھشتگردوں نے شہید کر دیا

مولانا خانزیب کی شہادت نا صرف پختون بلکہ تمام مظلوم قوموں کی آواز دبانے کے مترادف ہے

مولانا خانزیب قومی سیاسی سطح پر پختون قومی حقوق بالخصوص ملٹری اپریشن کے سخت ناقد اور مائن اینڈ منرلز بل کے بڑے مخالفین میں سے تھے

پختون قیادت کی ٹارگٹ کلینگ در اصل قبضہ مافیا اور غیر جمہوری قوتوں کے لئے راستے ہموار کئے جا رہے ہیں

ریاست پختونوں سمیت تمام مظلوم اقوام کی نمائندوں کو امن دینے میں ناکام ہوچکی ہے

 پنجابی استعمار کے گماشتے ایک طرف پختونوں کی نمائیندگی چھیننے کیلئے سر جوڑ کر  یٹھے ھیں جبکہ دوسری جانب پختون اور دیگر مظلوم اقوام کی توانا آوازوں کو خاموش کرنے کے درپے ہیں

جب تک پختون اپنے اندر موجود کالی بھیڑوں کو نکیل نا ڈالیں تب تک پختون خواہ میں اسی طرح کے واقعات ہوتے رہیں گے

پختون خواہ اسمبلی میں بھی اکثریت کے خلاف پنجابی استعمار اور انکے ایجنٹ سازشیں کر رھیں ھیں

مولانا خانزیب کی شہادت امت مسلمہ سمیت تمام مظلوم اقوام کیلئے غم و اندوہ خبر ھے

مولانا خانزیب صرف اے این پی نہیں بلکہ پختونوں کے با اثر آواز تھے

آللہ تعالیٰ مولانا صاحب سمیت تمام شھداء کی مغفرت نصیب فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے

ترجمان پی ٹی آئی شانگلہ

Comments are closed.