سینیٹر ایمل ولی خان کا ریاست کے خلاف ایف آئی آر کا اعلان

18

مولانا خانزیب کی شہادت۔۔۔

 سینیٹر ایمل ولی خان کا ریاست کے خلاف ایف آئی آر کا اعلان

یہ المناک واقعہ ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ پختونوں کی سرزمین پر خون بہانا کتنا آسان بنا دیا گیا ہے،ایمل ولی خان

ریاستی ادارے اس پورے عمل میں  شریکِ جرم ہیں کیونکہ انہوں نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے،

مولانا خانزیب کے بڑے بھائی شیخ جہانزادہ سے مشاورت کے بعد شہادت کی ایف آئی آر ریاست کے خلاف درج کریں گے،ایمل ولی

یہ واقعہ کسی انفرادی دشمنی یا ذاتی حملے کا نتیجہ نہیں بلکہ منظم ریاستی پالیسیوں کا تسلسل ہے۔

ہم برسوں سے چیخ چیخ کر خبردار کرتے رہے ہیں کہ ضم شدہ اضلاع کو ایک بار پھر دہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔۔ایمل ولی خان

Comments are closed.